یتیم بچوں کی کفالت اور ان کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب

یتیم بچوں کی کفالت اور ان  کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان سماجی اور عوامی خدمات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے المرا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نجی ہوٹل میں تقریب میں شرکت کی۔

المرا فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نے اپنے خطاب میں فاؤنڈیشن کے پسماندہ بچوں کو بااختیار بنانے کے لیے غیر متزلزل لگن کا خاکہ پیش کیا۔ ڈی آئی جی محبوب اسلم نے فاؤنڈیشن کو گراں قدر خدمات کے لیے سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں