ریلوے پولیس اہلکاروں کا سیٹیں نہ دینے پر کنڈکٹر پر تشدد

ریلوے پولیس اہلکاروں کا سیٹیں نہ دینے پر کنڈکٹر پر تشدد

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ریلوے پولیس اہلکاروں نے علامہ اقبال ایکسپریس میں سیٹیں نہ دینے پر کنڈیکٹر گارڈ کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

دریں اثنا لاہور ریلوے سک لائن سے آنے والی میانوالی ایکسپریس کی کاپر وائر چوری ہوگئی، چور قیمتی کاپر وائر چوری کرکے موقع سے غائب ہوگئے، ذرائع کے مطابق ٹرین کی پاور وین سے کاپر وائر، ٹریک سے فٹ پلیٹس سمیت دیگر قیمتی سامان چوری ہورہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں