بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر جنرل ہولڈ اپ کا آغاز

 بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  پر جنرل ہولڈ اپ کا آغاز

لاہور (کرائم رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر جنرل ہولڈ اپ کا آغاز کر دیا گیا۔

لرنر پرمٹ اور ایکسپائرڈ لائسنس پر گاڑی،موٹرسائیکل چلانے پر بھی کارروائی کا حکم دیدیا گیا ۔ چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے کم عمر ڈرائیور کی گاڑی، موٹرسائیکل کو تھانوں میں بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 2ہزار روپے جرمانہ ہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں