کسان کارڈ کے حصول کیلئے 7لاکھ 60ہزار درخواستیں موصول

کسان کارڈ کے حصول کیلئے  7لاکھ 60ہزار درخواستیں موصول

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاویدکی زیرصدارت وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے حوالے سے بورڈ آف ریونیو میں اجلاس ہوا ۔

 انہوں نے کہا صوبہ بھر سے 7لاکھ 60ہزار کسانوں کی جانب سے کارڈ کے حصول کیلئے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 3لاکھ 95ہزار 226کسانوں کے ڈیٹاکی تصدیق مکمل ہوچکی ہے اور انہیں جلد کسان کارڈ جاری کئے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں