رواں تعلیمی سال مزید 7 ہزار سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنیکا فیصلہ

رواں تعلیمی سال مزید 7 ہزار سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنیکا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)رواں تعلیمی سال مزید7ہزار سکولوں کو نجی شعبے کے زیر انتظام دیا جائے گا ۔ پیپر ورک دسمبر تک مکمل کیا جائے گا، انتظام نئے سیشن پر دیا جائے گا۔

13 ہزار سکولوں میں سے ابتدائی طور پر 5 ہزار 8 سو سکولوں کو پیف نے نجی شعبے کو دیا ۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا دوسرے فیز کے لئے جلد درخواستیں طلب کی جائیں گی۔دسمبر کے بعد 7 ہزار سکولوں کو نجی شعبے کے زیر انتظام دے دیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں