فیکٹری میں آگ بھڑکنے سے لاکھوں کاسامان خاکستر

فیکٹری میں آگ بھڑکنے  سے لاکھوں کاسامان خاکستر

کاہنہ (نمائندہ دنیا) مین آلو روڈ کاہنہ نو میں کیمیکلز کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے چندہی لمحوں میں پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔

ریسکیو کی 5 گا ڑیوں نے 3 گھنٹوں میں آگ پر قابو پایا ،اس دوران لا کھوں روپے کاسامان راکھ بن چکا تھا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں