گوشت،انڈوں کے نرخ مستحکم
لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 584روپے کلو رہی۔۔
جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 403 روپے کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت304روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔واضح رہے کہ تقریباً ایک ہفتے کے بعد مرغی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا۔