الحمرا میں خطاطی کی نمائش
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں جشن عید میلادِ النبی ؐ کی مناسبت سے خطاطی نمائش بعنوان’’ اسما النبیؐ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔۔
۔پارلیمانی سیکرٹر ی اطلاعات وثقافت شازیہ رضوان نے افتتاح کیا۔ سارہ رشید، بینش فاطمہ بھی موجود تھیں۔