پنجاب میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود :شافع حسین

 پنجاب میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود :شافع حسین

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے امریکہ، یورپ اور برطانیہ کی بڑی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد کی ملاقات ،پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے والی ملاقات کے ۔۔

دوران بات چیت ،صوبائی وزیر نے صوبے کے صنعتی مراکز میں سرمایہ کاری کے امکانات اور فراہم کی گئی سہولیات بارے آگاہ کیا۔بعد ازاں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ پنجاب میں سرمایہ کاری کے وسیع گنجائش موجود ہے ،ہم سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں گے ۔ وفدملٹی نیشنل گروپ اور پروویڈینشیل گروپ کے مابین مشترکہ سرمایہ کاری کے معاہدہ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ صوبائی وزیرغیر ملکی سرمایہ کاری میں کسی قسم کی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دیں گے ۔ صوبائی وزیر کے سپیشل اکنامک زونز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات حاصل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں