انسداد سموگ اقدامات، سکولوں میں پلاسٹک بیگز، بوتل استعمال پر پابندی

انسداد سموگ اقدامات، سکولوں میں  پلاسٹک بیگز، بوتل استعمال پر پابندی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سموگ میں اضافے کے خدشہ کو دیکھتے ہوئے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں سموگ کے تدارک کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔

 پلے گراؤنڈز میں فی الفور میواکی جنگل بنایا جائے۔ سکولوں میں پلاسٹک بیگز اور بوتل کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ سکولوں میں کوڑا کرکٹ اور گندگی کو ٹھکانے لگانے کیلئے مختلف رنگوں کے کوڑا دان لگائے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں