احسن شاہ ویڈیو لیک ،بیوہ کی پیکا ایکٹ کے تحت عبوری ضمانت منظور

احسن شاہ ویڈیو لیک ،بیوہ کی پیکا  ایکٹ کے تحت عبوری ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے احسن شاہ ویڈیو لیک کیس میں بیوہ اریشہ مقصود کی پیکا ایکٹ کے تحت عبوری ضمانت 2 اکتوبر تک منظور کرلی، عدالت نے ایف آئی اے سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے احسن شاہ ویڈیو لیک کیس میں بیوہ اریشہ مقصود کی پیکا ایکٹ کے تحت عبوری ضمانت 2 اکتوبر تک منظور کر لی، عدالت نے ایف آئی اے سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں