سرکاری سکولوں میں امتحانات شروع

سرکاری سکولوں میں امتحانات شروع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم کے امتحانات شروع ہوگئے۔ گزشتہ روز سے صوبے کے 43 ہزار سکولوں میں امتحانات کا آغاز ہوا۔

ہشتم تک کے طلبا کا امتحان ہوگا۔ سوالیہ پرچے پنجاب ایگزامینشن کمیشن کی جانب سے تیار کئے گئے ہیں ،امتحانات یکم اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں