نجی سکولوں کو بسیں خریدنے کیلئے یکم اکتوبر کی ڈیڈ لائن

نجی سکولوں کو بسیں خریدنے کیلئے یکم اکتوبر کی ڈیڈ لائن

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نجی سکولوں کو بسیں خریدنے کیلئے یکم اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔

سی ای او ایجوکیشن لاہور نے 600 سے زائد سکولوں کوڈیڈ لائن کا لیٹر جاری کردیا۔احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف یکم اکتوبر کے بعد سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے ۔نجی سکولوں کو 50 فیصد بچوں کے لیے بسوں کے انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں