خاتون کی غیر موجودگی میں سرٹیفکیٹ کا اندراج، ڈی جی نادرا سے جواب طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کی غیر موجودگی میں میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے اندراج کے خلاف درخواست پر ڈی جی نادرا سے جواب طلب کرلیا۔
خاتون کی غیر موجودگی میں میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے اندراج کے خلاف درخواست پر ڈی جی نادرا سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے درخواست پر سماعت کی۔