کاہنہ :خاتون سے 540 گرام افیون برآمد

 کاہنہ :خاتون سے  540 گرام افیون برآمد

کاہنہ (نمائندہ دنیا)خاتون سے 540 گرام افیون برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے کاچھا موڑ پر مشکوک خاتون کو چیک کیا تو اس کے قبضہ سے افیون برآمد ہوئی۔۔

 پولیس نے کاچھا موڑ پر مشکوک خاتون کو چیک کیا تو اس کے قبضہ سے افیون برآمد ہوئی ،ملزمہ نے تفتیش پر اپنا نام شہزادی بتایا جوکہ شالیمار ٹاؤن کاہنہ کی رہائشی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں