مقدمہ قتل کا فیصلہ،ملزم کو سزائے موت،2 بری
قصور(خبرنگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور چودھری محمد طارق جاوید نے قتل کے مقدمہ میں ملزم محمد یاسین کو سزائے موت جبکہ 2 ملزموں عارف علی اور بشارت علی کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور چودھری محمد طارق جاوید نے قتل کے مقدمہ میں ملزم محمد یاسین کو سزائے موت جبکہ 2 ملزموں عارف علی اور بشارت علی کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا ۔