’’وائس آف ویژنریز‘‘ پر سیمینار

 ’’وائس آف ویژنریز‘‘ پر سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یو ای ٹی میں طالبات کی سوسائٹی زمل کے زیر اہتمام ’’وائس آف ویژنریز‘‘کے موضوع پر سیمینارہوا،وی سی ڈاکٹر شاہد منیر نے خصوصی شرکت کی اور خواتین کی خدمات کو سراہا۔سیمینار کی مہمان خصوصی سائرہ افتخار تھیں۔

یو ای ٹی میں طالبات کی سوسائٹی زمل کے زیر اہتمام ’’وائس آف ویژنریز‘‘کے موضوع پر سیمینارہوا،وی سی ڈاکٹر شاہد منیر نے خصوصی شرکت کی اور خواتین کی خدمات کو سراہا۔سیمینار کی مہمان خصوصی سائرہ افتخار تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں