9میں سے ایک خاتون چھاتی کے کینسر میں مبتلا

 9میں سے ایک خاتون  چھاتی کے کینسر میں مبتلا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان میں چھاتی کے سرطان کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے، ملک میں ہر 9 میں سے ایک خاتون اس موذی مرض کا شکار ہے۔۔۔

 سالانہ 45 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں، بروقت تشخیص کے ذریعے 99فیصد جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی زمل سوسائٹی کے زیر اہتمام چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی سیمینار سے ماہرین نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں