لاہوربورڈ کی کنٹری چیمپئن شپ کوٹ رادھاکشن سکول کی پہلی پوزیشن
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور بورڈ انٹر ڈسٹرکٹ سکولز کراس کنٹری چیمپئن شپ اخوت کالج یونیورسٹی مصطفی آباد للیانی میں منعقد ہوئی۔۔۔
کراس کنٹری چیمپئن شپ میں گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ رادھا کشن نے پہلی اخوان برکی ہڈیارہ سکول نے دوسری اور گورنمنٹ ہائی سکول جمبر قصور نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔