چکن اور انڈے مزید مہنگے، گوشت 540 روپے کلو ہو گیا
لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14 روپے اضافے سے 540۔۔۔
زندہ برائلرمرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 373روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپیہ اضافے سے 321روپے درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔