جرمن بینک کے وفد کا این ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹرز کادورہ

جرمن بینک کے وفد کا این  ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹرز کادورہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹرسے )کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک جرمنی کے ایک وفد نے این ٹی ڈی سی ہیڈکوارٹرز واپڈا ہاؤس لاہور اور 220 کے وی غازی روڈ گرڈ سٹیشن لاہور کا دورہ کیا۔۔۔

 بینک کی مالی اعانت سے جاری منصوبوں پر کام کرنے والی این ٹی ڈی سی ٹیموں اور کنسلٹنٹ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ ملاقاتوں میں سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں 220 کے وی گھارو گرڈ سٹیشن پراجیکٹ کی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں