مختلف مقامات سے 2نامعلوم لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے  2نامعلوم لاشیں برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) مختلف مقامات سے 2 نامعلوم لاشیں برآمد کرلی گئیں۔

پولیس تھانہ گنڈاسنگھ والا کے علاقے برج کلاں سے 25سالہ نوجوان جبکہ پولیس تھانہ مصطفی آباد کے علاقے قبرستان جٹاں والا سے 60سالہ شخص کی لاش ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں