ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ سے مسائل حل ہونگے ’ہشام الٰہی ظہیر

ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ سے  مسائل حل ہونگے ’ہشام الٰہی ظہیر

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدرڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے کہاہے کہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی ہمارے سماجی، سیاسی، معاشرتی، اقتصادی، معاشی مسائل حل ہوں گے۔۔۔

ہم جمہو ریت، قانون اور آئین کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں تحصیل کمالیہ سے قاری محمد یحیی محمدی کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں