پارلیمان عوام کی آواز ہے:ملک احمد خان

 پارلیمان عوام کی آواز  ہے:ملک احمد خان

لاہور(سیاسی نمائندہ)سپیکر ملک محمد احمد خان سے مقامی لا کالج کے 40 رکنی وفد نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی۔

طلبا کو پنجاب اسمبلی کی کارروائی، کمیٹی سسٹم اور ایوان میں ہونے والی قانونی سازی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ملک احمد خان نے طلبا کو بتایا پارلیمان عوام کی آواز ہے اور ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے قوانین بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں