طلبا میں سکلز ڈویلپمنٹ اور لرننگ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)طلبا میں سکلز ڈویلپمنٹ اور لرننگ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈیجیٹل لرننگ سکلز اینڈ انرچمنٹ انیشییٹو پروگرام کی رجسٹریشن شروع کر دی۔پروگرام کے تحت طلبا کی سکلز ڈویلپمنٹ اور لرننگ کیلئے 10 ہزار سے زائد کورسز سکھائے جائینگے ،یہ کورسز صرف یونیورسٹی طلبا کیلئے آفر کئے جائینگی۔