محکمہ صحت سے 5 ملازمین کی ایس اینڈ جی اے ڈی میں واپسی
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے 5 ملازمین کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔
اسسٹنٹ تنویر حسین، عمران بشیر، تنویر احمد، پرسنل اسسٹنٹ نعیم حیدر اور سینئر سکیل سٹینوگرافر عبدالقادر کو ایس اینڈ جی اے ڈی واپس بھجوا دیا گیا۔