ڈاکٹر بابر رشید جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری جنرل مقرر

 ڈاکٹر بابر رشید جماعت اسلامی  کے صوبائی سیکرٹری جنرل مقرر

لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد ڈاکٹر بابر رشید کو آئندہ تین سال۔۔۔

 سیشن 2024 تا 2027 کے لئے صوبائی سیکرٹری جنرل، نصر اللہ گورائیہ، ذکر اللہ مجاہد،رانا عبد الوحید خان کو نائب امرا اور رانا تحفہ دستگیر احمد، میاں رحمت اللہ وٹو، محمد اویس گھمن کو ڈپٹی سیکرٹریز جنرل مقرر کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں