موٹرسائیکل سوار2ڈاکوؤں نے دن دہاڑے تاجرکو لوٹ لیا

موٹرسائیکل سوار2ڈاکوؤں  نے دن دہاڑے تاجرکو لوٹ لیا

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکو شہر کے مصروف بازار میں دن دہاڑے تاجرسے ہزاروں کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔۔۔

متاثرہ تاجرنے مقدمہ کے اندراج کیلئے پولیس کو تحریری درخواست جمع کروا دی، معصوم شاہ روڈ پر دن دہاڑے موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر تاجر نثار کو روک کر بھرے بازارمیں لوٹا،شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں