وزیر تعلیم کاپنجاب یونیورسٹی کے امتحانی سنٹر کااچانک دورہ
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ کیا۔
جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کے انتخاب کیلئے جاری امتحانات کے عمل کا جائزہ لیا۔