دکانوں کی نیلامی، ڈ ی سی اوکاڑہ اور اے سی رینالہ کو نوٹس
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ میں بلدیہ دکانوں کی نیلامی کے دائرہ اختیار کے تعین کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی،دورکنی بینچ نے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد کو نوٹس جاری کر دیا۔
ہائیکورٹ میں بلدیہ دکانوں کی نیلامی کے دائرہ اختیار کے تعین کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی،دورکنی بینچ نے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد کو نوٹس جاری کر دیا۔