وزیرصحت سے انفیکشن پری وینشن اینڈ کنٹرول فاؤنڈیشن وفدکی ملاقات

وزیرصحت سے انفیکشن پری وینشن  اینڈ کنٹرول فاؤنڈیشن وفدکی ملاقات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق سے انفیکشن پری وینشن اینڈ کنٹرول فاؤنڈیشن کے وفدنے ملاقات کی۔

اس موقع پرچیئرمین بورڈآف مینجمنٹ پی آئی سی ڈاکٹرفرقدعالمگیر،ڈی جی پی ہوٹا پروفیسرشہزادانور، محمد سمیرشفیع، آسیہ کوثراورزینب اشرف بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں انفیکشن سے متعلقہ بیماریوں میں کمی لانے کیلئے ہیلتھ کئیرزکی کیپسٹی بلڈنگ بارے تبادلہ خیال ہوا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں