چور گینگ گرفتار ،40لاکھ نقدی،موبائل ،زیورات برآمد
کاہنہ(نمائندہ دنیا) آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی چور گینگ سرغنہ عامر الیاس اوراس کی ساتھی کرن عرف سعدیہ کوگرفتارکرکے۔۔۔
دوران تفتیش ملزموں سے 40 لاکھ نقدی، موبائل فونز اور طلائی زیورات برآمد کر لئے ، پولیس کے مطابق ملزم سابق ریکارڈ یافتہ ،سرقہ اور نقب زنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔