دو ٹرینوں کو مختلف مقامات پر سٹاپ کرنے کی اجازت

دو ٹرینوں کو مختلف مقامات پر سٹاپ کرنے کی اجازت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی تیز گام۔۔۔

کراچی سے پشاورکے درمیان چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو گھوٹگی ریلوے سٹیشن پر دو دومنٹ کیلئے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں