تعلیمی بورڈ کا کنٹرولر کیلئے مراعات میں اضافے کافیصلہ
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر کے لیے مراعات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
کنٹرولر امتحانات کو مزید ایک بنیادی تنخواہ دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی تنخواہ میں ایک اور تنخواہ کا اضافہ کر دیا گیا ۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نئے کنٹرولر امتحانات کی تقرری کے لیے اشتہار دے گا۔