صدر کی آج پریس کانفرنس
لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری آج پیر کو سہ پہر ساڑھے بجے بجلی کی بھاری قیمتوں اور ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف پریس کانفرنس کریں گے۔
لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری آج پیر کو سہ پہر ساڑھے بجے بجلی کی بھاری قیمتوں اور ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف پریس کانفرنس کریں گے۔