سیکرٹری لائیو سٹاک کا دورہ

سیکرٹری لائیو سٹاک کا دورہ

لاہور(کامرس رپورٹر)سیکرٹری لائیو سٹاک ثاقب علی عطیل نے دیگر افسروں کے ہمراہ لائیو سٹاک ریسرچ انسٹیٹیوٹ بہادرنگر کا دورہ کیا۔

ترجمان کے مطابق ڈاکٹر مقصود اختر نے انہیں ادارہ کے مقاصد اور جاری تحقیقاتی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں