لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم

لاہور ہائیکورٹ میں  موسم سرما کی تعطیلات ختم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ آج بروز جمعرات سے لاہور ہائیکورٹ کی عدالتوں میں معمول کے مطابق کیسز سنیں جائیں گے۔

 آج بروز جمعرات سے لاہور ہائیکورٹ کی عدالتوں میں معمول کے مطابق کیسز سنیں جائیں گے۔ واضح رہے کہ بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا آخری روز تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں