ایف بی آر کی لاہور کی جائیدادوں سے متعلق پالیسی تیار

ایف بی آر کی لاہور کی  جائیدادوں سے متعلق پالیسی تیار

لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے لاہور کی جائیدادوں سے متعلق پالیسی تیار کرلی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ریجنل ٹیکس آفس اس حوالے سے شہر لاہور کے 9زونوں کے سب رجسٹرار کو آگاہی فراہم کرے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے مذکورہ تیار کردہ پالیسی کے سلسلے میں 236اے اور 236ای کی شقیں نافذ کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں