کمشنر لاہور سے بورڈ کی نومنتخب یونین کے عہدیداروں کی ملاقات

کمشنر لاہور سے بورڈ کی نومنتخب  یونین کے عہدیداروں کی ملاقات

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود سے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن لاہورکی نومنتخب یونین نے ملاقات کی۔

ملاقات میں کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود نے نومنتخب یونین عہدیداران کو مبارک باد دی۔ کمشنرکا کہنا تھا کہ یونین ادارے کے ملازمین کی ویلفیئر اور پیشہ ورانہ معاملات کی نمائندہ ہوتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں