ورلڈپاسبان ختم نبوت کایکجہتی کشمیرمظاہرہ

ورلڈپاسبان ختم نبوت کایکجہتی کشمیرمظاہرہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ورکرز نے عالمی دہشتگرد بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضے، سفاکانہ کرفیو۔۔۔

 وحشیانہ مظالم کیخلاف اور 5 فروی یوم یکجہتی کشمیر پر مظلوم ونہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور اخبار مارکیٹ کے باہر یکجہتی کشمیر مظاہرہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں