رنگ روڈ کو موٹر وے طرز پر خوب صورت بنانے کی ہدایت

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)چیئرمین رنگ روڈ اتھارٹی فیصل فرید کی صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کو بریفنگ، دی گئی۔
ملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا تھا کہ رنگ روڈ کو موٹر وے طرز پر خوب صورت بنایا جائے ، تمام لائٹس پولز اور کیمرے فنکشنل ہوں، این ایچ اے کے ساتھ مکمل رابطہ رکھا جائے۔