موبائل نظریاتی یونٹس کے دورے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ادارئہ نظریہ پاکستان کے پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے بوائز ہائی سکول’ تکیہ لہری شاہ’ جامعہ نورالقرآن’ مزنگ’علم و ہنر فاؤنڈیشن کالج سندر کا وزٹ کیا۔
ادارئہ نظریہ پاکستان کے پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے بوائز ہائی سکول’ تکیہ لہری شاہ’ جامعہ نورالقرآن’ مزنگ’علم و ہنر فاؤنڈیشن کالج سندر کا وزٹ کیا۔