لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی پیشرفت کا جائزہ

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے  پہلے مرحلے کی پیشرفت کا جائزہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ڈپٹی کمشنرسید موسیٰ رضا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں واسا اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسروں نے شہر کے ترقیاتی پروگرام پر بریفنگ دی۔ڈی سی نے ہدایت کی کہ ترقیاتی پروگراموں کی بروقت تکمیل اور غیرمعمولی معیار کو یقینی بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں