قصور: ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان زخمی

قصور: ڈور پھرنے سے  موٹرسائیکل سوار نوجوان زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) ریلوے سٹیشن قصورکے قریب ڈورپھرنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق 24سالہ عدنان موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ پولیس تھانہ بی ڈویژن کی حدود ریلوے سٹیشن کے قریب اچانک نا معلوم سمت سے آنے والی کیمیکل ڈور گردن پر پھر گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ،بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری طرف پولیس نے مختلف مقامات سے 5ملزموں کو گرفتار کرکے سینکڑوں پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں