واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے 150 ایکڑ اراضی ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر جواب طلب

 واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے  150 ایکڑ اراضی ایکوائر کرنے  کیخلاف درخواست پر جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے 150 ایکڑ اراضی ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین سے 8 مئی تک جواب طلب کرلیا۔۔۔

ڈائریکٹر واسا نے ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق دستاویزات جمع کرا دیں ،درخواستوں میں موقف اپنایا گیا واسا نے گندے پانی کو صاف کرنے کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے اراضی ایکوائر کرنے کے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں