بھارتی آبی جارحیت، کسان لیگ کا 4 مئی کو مارچ کا اعلان

لاہور (سیاسی نمائندہ) مرکزی کسان لیگ کے چیئرمین ذوالفقار علی اولکھ،صدر محمد اشفاق ورک، مرکزی مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری جنرل مزمل اقبال ہاشمی۔۔۔
مرکزی کسان بورڈ کے رہنما اختر فاروق میو، ترجمان تابش قیوم نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی آبی جارحیت کیخلاف مرکزی کسان لیگ نے اتوار 4 مئی کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔