دی یونیورسٹی آف لاہور میں فلسطینی طلبا کی بی ڈی ایس گریجوایشن تقریب

دی یونیورسٹی آف لاہور میں فلسطینی طلبا  کی بی ڈی ایس گریجوایشن تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)دی یونیورسٹی آف لاہور میں یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری کے زیر اہتمام فلسطینی طلبا کی بی ڈی ایس گریجوایشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق،خواجہ عمران نذیر ،چیئر مین یونیورسٹی اویس رؤف، ڈپٹی چیئر مین عزیر رؤف، پاکستان میں فلسطینی سفیر ظہور زاہد ، پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر مہوش عروج ،سینیٹر بشریٰ بٹ اور دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں