ساندہ : ملزم گرفتار، 64 لٹر شراب
لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ساندہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
مون نامی بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس سے 64 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم لاہور کے مختلف علاقوں میں زہریلی شراب فروخت کرتا تھا۔