ضمنی انتخاب :پیپلز پارٹی کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی تشکیل

لاہور (سپیشل رپورٹر) صدر پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب، راجہ پرویز اشرف نے PP-52 سیالکوٹ-IX (سمبڑیال) کے ضمنی انتخاب کے لیے آصف بشیر بھاگٹ۔۔۔
عبدالرزاق سلیم اور نسیم صابر پر مشتمل 3رکنی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے ،یہ کمیٹی انتخابی مہم کی روزمرہ سرگرمیوں کی نگرانی اور جائزہ لینے کے علاؤہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب تنظیم کو روزانہ کی رپورٹ اورپولنگ کے اگلے دن ایک جامع رپورٹ جمع کرائے گی۔