بی ایس اساتذہ کی ترقی کیلئے پالیسی میں تبدیلی کافیصلہ

بی ایس اساتذہ کی ترقی کیلئے  پالیسی میں تبدیلی کافیصلہ

لاہور(خبر نگار)چار سالہ بی ایس ڈگری ہولڈر اساتذہ کی ترقیوں کو یقینی بنانے کے لیے پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے 16 جون کو ایکولینس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا،ایکولینس کمیٹی کے اجلاس میں چار سالہ بی ایس ڈگری کو ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا جائے گا، بی ایس ڈگری ہولڈرز اساتذہ کونئی پروموشن پالیسی میں شامل کیا جائے گا۔بی ایس ڈگری کیلئے نئی پالیسی کی کابینہ کمیٹی سے باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں